مظفرآباد

تنظیم فارسٹر فارسٹگارڈ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل سلیم اعوان بلا مقابلہ صدر منتخب

مظفراباد خبر نگار خصوصی تنظیم فارسٹر فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن ازاد کشمیر کے انتخابات محمد سلیم عوان بلا مقابلہ صدر منتخب چیئرمین راجہ تصویر خان نگران اعلی راجہ محمود خان سپریم ہیڈ راجہ کامران خالق جنرل سیکرٹری اعجاز عباسی وائس چیئرمین سردار زمرد راٹھور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سید خالد علی چوہری ظفر اقبال سینیئر نائب صدر واجداعوان سیکرٹری مالیات راجہ ولید خان نائب صدر ہٹیاں بالا بشارت عوان نائب صدر نیلم سید خالد علی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عابد مغل نائب صدر مظفراباد تنظیم فارسٹر فارسگارڈ ایسوسییشن کے انتخابات راولپنڈی میں منعقد ہوئے جہاں لے کر تاؤ بٹ تک جنرل کونسل کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نئے عہدے داران کو بلا مقابلہ کامیاب کر کے اپنی قیادت کے طور پر متحب کر لیا الیکشن کمشنر کے فرائض راجہ راشد ظفر رینج افیسر نے انجام دیے جبکہ سفارسگارڈ ایسوسییشن کے انتخابات سابق صدر راجہ طاہر مجید سابق نگران اعلی ہارون رشید عوان کی سربراہی میں منعقد کیے گئے اس موقع پر نو منتخب صدر محمد سلیم اوان نے جملہ ممبران جنرل کونسل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جو اعتماد کیا گیا انشائاللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا اور فرسٹ فارس گارڈ ایسوسییشن کے حقوق اور محکمہ جنگلات کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا

Related Articles

Back to top button