مظفرآباد
نوتعینات چیف انجینئر شاہرات کا زیر تعمیر سی ایم ایچ فلائی اور ک کا معائنہ

مظفرآباد (خبر نگار خصوصی) نوتعینات چیف انجینئر شاہرات مظفرآباد راجہ امجد صدیق نے ہمراہ ناظم شاہرات سرکل مظفرآباد سید کاشف گردیزی و ناہب مہتمم شاہرات حسیب عباسی ا ببج زیر تعمیر سی ایم ایچ فلائی اور کے جاریہ کام کا معائنہ کیا دوران معائنہ کیا۔




