ابیٹ آبادتازہ ترین

مانسہرہ عطر شیشہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ 5افراد شدید زخمی

مانسہرہ (چیف رپورٹر) مانسہرہ میں عطر شیشہ کے مقام پر آلٹو اور جیپ کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بمع میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔ حادثہ میں محمّد شبیر (60سال)، محمّد عدیل (26 سال)، حسن (18 سال)، حذیفہ (12 سال)، حسین (10سال) سمیت 2 خواتین زخمی ہوئیں۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

Related Articles

Back to top button