مظفرآباد

مرحوم ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو سید کرامت حسین کاظمی کی سالانہ برسی

مظفرآباد(سپیشل رپورٹر)مرحوم ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو سید کرامت حسین کاظمی کی سالانہ برسی کی دعائیہ تقریب ان کے آبائی گاؤں شاہکوٹ نیلم میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر قرآن خوانی،محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مرحوم کی بلندی درجات کیلئے اجتماعی دعا قرآن خوانی کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button