مظفرآباد

ہمشیرہ محترمہ عبدالرزاق خان‘ والدہ محترمہ عاشق حسین قریشی کاانتقال

مظفرآباد (خبرنگارخصوصی)ہمشیرہ محترمہ عبدالرزاق خان واہلیہ محترمہ اور والدہ محترمہ عاشق حسین قریشی کی مشترکہ نما ز جنازہ گوجرہ بائی پاس روڈ پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں اعلیٰ سیاسی سرکاری مذہبی علمی ادبی تاجر وکلاء صحافیوں سمیت ان کے عزیز واقارب اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ کونسلر ندیم پلہاجی،چوہدری احسن منظور،جہانگیر حسین اعوان، بشارت مغل، میرامتیاز احمد، اشفاق ترین، عارف لون، اعجاز زرگر، خواجہ فاروق قادری، تنویر قریشی، باسط قریشی، خورشید کیانی،فاروق بیگ، ملک مدثر، کاشف اعوان، ہارون قریشی، طارق اعوان ودیگر نے عبدالرزاق خان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی ہے اور ان سے دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button