مظفرآباد

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے بہنوئی ڈاکٹر نوید کو سپردخاک کردیا گیا

راولاکوٹ (اخلاق احمد خان) صدر التحمیمی گلوبل کمپنی سردار الیاس خان کے داماد سابق وزیراعظم آ زادکشمیر سردار تنویر الیاس کے حقیقی بہنوئی ڈاکٹر نوید کی نماز جنازہ انکے آ بائی گاؤں سرمیلہ بنگوئیں میں ادا کردی گئی مرحوم کی نماز جنازہ اس سے قبل گزشتہ رات شاہ فیصل مسجد میں بھی ادا کی گئی نماز جنازہ اعلی سیاسی و سماجی شخصیات وزراء کرام بیوروکریٹس سول سوسائٹی وکلاء برادری صحافی حضرات نے شرکت کی مرحوم ایک عرصہ سے براہین ٹیومر کے شکار تھے اسلام کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے لیکن جانبر نہ ہوسکیجو خود ڈاکٹر کے پیشے سے منسلک تھے ایک عرصہ سے سعودی عرب کے ایک بڑے ہسپتال کنگ خالد میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے گزشتہ روز انکے جسد کو انکے آ بائی گاؤں سرمیلہ لایا گیا جہاں انکی نماز جنازہ کے آ وں و سسکیوں کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں نمازِ جنازہ میں سردار الیاس خان صدر التحمیمی گروپ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس مشیر وزیراعظم پاکستان یاسرالیاس احمد صغیر سردار روئف خان عمر تنویر امتیاز صدیقی مئیر باغ قیوم بیگ طاہر اکرم ایڈووکیٹ طاہر سلطان شبریز خان عمران یاسین ابرار حقانی کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے رکھنے والے افراد کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

Related Articles

Back to top button