مظفرآباد
شہبازشریف کا نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا فیصل ممتاز راٹھور سے ٹیلیفونک رابطہ،قائد ایوان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔کہا امید ہے نو منتخب وزیراعظم کشمیری عوام کے مسائل کے حل اور ریاست کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔



