Uncategorizedمظفرآباد
ملکی صورتحال‘مظفرآبادمیں افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن‘31گرفتار
مظفرآباد(رپورٹ جہانگیر حسین عوان) سے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر مظفراباد میں بھی افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بین الاقوامی قانون کے تحت 31 سے زائد افغانیوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق دارالحکومت مظفراباد میں بڑی تعداد میں جعلی ویزا کے تحت رہائش اختیار کیے ہوئے تھے دیگر افغانیوں کی تلاش جاری ہے جن کو گرفتار کر کے جیل منتقل کیا جائے گا پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے اس وقت مظفر دارالحکومت مظفراباد میں ذرائع کے مطابق افغانی موجود ہیں جو مختلف علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے پولیس سرگرداں ہے۔




