مظفرآباد
محکمہ اوقاف کے ریٹائرمنیجر راجہ فاروق عارضہ قلب میں مبتلا ہے

مظفرآباد(خبرنگارخصوصی) محکمہ اوقاف کے ریٹائرمنیجر راجہ فاروق عارضہ قلب میں مبتلا ہیں جن کو کارڈیک ہسپتال میں داخل کردیا ہے جن کی عیادت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز ناظم اوقاف خواجہ اقبال وار،جہانگیر حسین اعوان،راجہ شوکت نے ان کی ہسپتال جاکر عیادت کی ان کی صحت بارے دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔