گلگت بلتستان

ثریا زمان کی سربراہی میں GBانفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی دوسری نشست

نشست میں جمیل احمد، سید سہیل عباس، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ریاض احمد،ممبر بورڈ پروفیسر محفوظ اللہ ڈار، نادیہ اقبال، اور وسیم صمد نے شرکت کی

گلگت(محاسب نیوز)گلگت بلتستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی دوسری نشست وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ثریا زمان کی سربراہی میں منعقد ہوئی جس ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد، سید سہیل عباس، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ریاض احمد, ممبر بورڈ پروفیسر محفوظ اللہ ڈار، نادیہ اقبال، اور وسیم صمد نے شرکت کی. اج کی نشست میں ادارے کے خدوخال اور دیگر امور پر وسیع غور و خوض کے بعد توسیع دی گئی. اج کے اہم فیصلے میں بورڈ کے موثر قیام میں مددگار ثابت ہونگے اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل گورننس کے مربوط نظام کو متعارف کرانے میں مددگار ثابت ہونگے۔

Related Articles

Back to top button