مظفرآباد

اڑھائی سالہ ناانصافی‘ مظفرآباد شہر کی سڑکیں کھنڈرات بن گئیں

مظفرآباد (خبرنگارخصوصی) دارالحکومت مظفرآباد کے ساتھ اڑھائی سال کی ناانصافی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں لوگوں کی ذاتی ٹرانسپورٹ بھی تباہ ہورہی ہے۔ اندرون شہر گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے گاڑیاں بھی داخل نہیں ہوسکتیں۔گلیوں میں ٹریفک مسائل سے باخبر اور رہائشی شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہورہے ہیں لڑائی جھگڑے معمول بن رہے ہیں۔ مریضوں کو ہسپتال پہنچانا بھی ممکن نہیں ہے۔اس ساری صورتحال میں اندرون شہر گلیوں کو کشادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button