مظفرآبادمیرپور

ترقیاتی ادارہ کے ملازمین کو 3ماہ کی تنخواہ ادا نہ کرنے کا اعلان

مظفرآباد(خبرنگارخصوصی)روٹی کپڑا مکان کا حکومتی نعرہ، ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے ملازمین کو 3ماہ کی تنخواہ ادا نہ کرنے کا اعلان، غریب ملازمین کی مشکلات بڑھ گئیں شدیدمہنگائی میں غریب ملازمین کا گزارہ مشکل گھروں میں فاقے کس سے فریاد کریں عوامی حکومت کے بڑے بڑے اعلان مگر ایم ڈی اے مظفرآباد کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے فنڈز نہیں ملازمین کی نظر یں وزیر ایم ڈی اے سردار جاوید ایوب کی طرف لگ گئیں کہ وکہ کردار ادا کرکے ہمیں تنخواہیں دلائیں گے 3ماہ تنخواہ کے بغیر کیسے گزارہ کریں گے ہمارے حال پر رحم کیا جائے ملازمین کے اہلخانہ کی فریاد وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھر ہمارے حالات پر رحم کھائیں اور تین کی تنخواہ بند نہ کریں اور ماہانہ تنخواہ ادا کریں تاکہ گھر کا نظام چل سکے ہماری مشکلات کا ضرور احساس کریں۔

Related Articles

Back to top button