مظفرآباد
آزادکشمیر انتخابات ، مسلم لیگ نواز شریف کی قیادت میں مہم چلائے گی، ندیم زرگر..

مظفرآباد(خبرنگار خصوصی) سابق مشیر حکومت مسلم لیگ ن کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ندیم زرگر نے کہا ہیکہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی قیادت میں آزادکشمیر کے انتخابات میں مہم چلائے گی شاہ غلام قادر دو تہائی اکثریر اے وزیراعظم منتخب ہو ں گے۔




