مظفرآباد

ایڈیشنل AGپر رشوت الزام سیکرٹریٹ ایمپلائرز کا ثبوت فراہمی کا اعلان

مظفراباد(خبر نگار خصوصی)آل سیکرٹریٹ ایپلائیز ایسوسییشن کا ایڈیشنل اے جی پر رشوت لینے کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کو مکمل ثبوت فراہم کرنے کا اعلان حکومت فل فور ایڈیشنل ایجی وقار ھمدانی کو معطل کر کے تحقیقات کرے بصورت دیگر ال سیکرٹیریٹ ایپلائیز ایسوسییشن کا احتجاج جاری رہے گا دفاترز میں کام کا بائیکاٹ اور ڈنڈے لے کر اے جی افس کے باہر دھرنا دینے کا بھی اعلان گزشتہ روز ال سیکرٹیریٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کی کال پر ملازمین سیکرٹریٹ کا احتجاجی مظاہرہ وزیراعظم سیکرٹریٹ اور و زرا کے دفاترز کے باہر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مرکزی ایوان صحافت اولڈ سیکرٹریٹ تک مارچ کیا گیا جہاں ریلی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی شرکائے ریلی پرجوش نعرہ بازی کرتے رہے اور ایڈیشنل اے جی کو معطل کرنے کے لیے نعرے لگاتے رہے احتجاجی ریلی کی قیادت ال سیکرٹیریٹ ایمپلائز ایسوس ییشن کے صدر محمد شریف اعوان نے کی ان کے ہمراہ چیئرمین جاوید اقبال چوہرری امجد عوان قاضی اقبال محمد شبیر عباسی سیکرٹری جنرل راجہ زیغم فاروق چیف ارگنائزر قاضی اقبال نائب صدر خالد راٹھور جوائنٹ سیکرٹری سردار فاروق سلیمان سردار حفیظ خان نائب صدر ساجد احمد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر افسر خان پریس سیکرٹری بابر خان و دیگر بھی تھے اس موقع پر محمد شریف ا عوان نے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارا احتجاج کسی ادارے یا شخصیت کے خلاف نہیں ہے ہم ثبوت کے ساتھ بات کرتے ہیں اور ہمیشہ حق پر سڑکوں پر نکلے ہیں ایڈیشنل اے جی وقار ھمدانی کی پیسے کماؤ پالیسی کو نہیں چلنے دیں گے سابقہ وزیراعظم انوار الحق چوھدری اور السلام علیکم موسٹ سینیئر وزیر وقار نور اے جی افس والوں کا قبلہ درست کیا تھا ملازمین نے کسی حد تک سکون کا سانس لیا تھا اب ہم وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایجی افس والوں کا قبلہ درست کریں ملازمین جی پی ایف کے لیے رشوت طلب کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے

Related Articles

Back to top button