مظفرآباد

ذہنی معذور خاتون اور جسمانی معذور شوہر رفاقت دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

مظفرآباد(نامہ نگار)ذہنی طور پر معذور (ک)اور جسمانی طور پر معذور اسکے شوہر رفاقت احمد دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے رفاقت احمد اور اسکی بیوی(ک) نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ معذوری کی وجہ سے گھر کا نظام چلانا انتہائی مشکل ہو چکا ہے کسی وقت گھر میں راشن بھی نہیں ہوتا کیا کریں کس سے فریاد کروں چھوٹی سی بچی جب کسی چیز کی فرمائش کرتی ہے تو پورا کرنا مشکل ہو جاتا ہے میرا اور کوئی کمانے والا نہیں حکومت این جی آوز مدد کیلئے آگے آئیں۔

Related Articles

Back to top button