مظفرآباد
بیف اینڈ مٹن ایسو سی ایشن مظفرآباد کے صدر اطہر میر عہدے سے مستعفی
مظفرآباد(خبرنگار خصوصی) بیف اینڈ مٹن ایسو سی ایشن مظفرآباد کے صدر اطہر میر صدارت کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں انہوں نے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے تاہم قصابوں کے حقوق ان کی عزت النفس کے لیئے تنظیم کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ اطہر میر نے اپنا استعفی تنظیم کو پیش کر دیا ہے۔




