گلگت بلتستان

ڈائریکٹر جنرلGDAکا مختلف علاقوں میں جاری سیوریج منصوبوں کا دورہ

دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی

گلگت(پ،ر) ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے چیف انجینئر جی ڈی اے اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ہمراہ سونی کوٹ بالا, کنوداس اور خومر گشوٹ کے مختلف علاقوں میں جاری سینیٹری سیوریج سسٹم کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا.دورے کے دوران متعلقہ کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹ کی ٹیم موجود تھی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Related Articles

Back to top button