مظفرآباد

گجر قومی پارٹی آزادکشمیر اور آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن کا اتحاد کا اعلان

مظفرآباد (محاسب نیوز)آزاد جموں و کشمیر میں گجر برادری کی سیاسی و سماجی قوت کو نئے زاویے اور نئی توانائی دینے والے ایک اہم اور تاریخی موقع پر گجر قومی پارٹی آزاد جموں و کشمیر اور آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن نے باہمی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے مشترکہ پلیٹ فارم سے فلاحی، تعلیمی اور سماجی ترقی کے وسیع تر ایجنڈے پر مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button