مظفرآباد

ٹانگہ سٹینڈ میں سپرسیومارٹ کریانہ سٹور قائم‘باضابطہ افتتاح

مظفرآباد(خبر نگار خصوصی)دارالحکومت مظفرآباد کے معروف کاروباری مرکز ٹانگہ سٹینڈ میں شہر سیو مارٹ کریانہ کی دکان قائم شہریوں کیلئے خوشخبری مارکیٹ کی نسبت انتباہ خوردنوش 10روپے کم قیمت پر دستیاب ہوں گی دکان کے مالک حافظ عمر فاروق قادری نے شہریوں کو اس شدید مہنگائی میں سستی اشیاء کی فراہمی کی نوید سنا دی گزشتہ روز میئر میونسپل کارپوریشن سید سکندر نثار گیلانی نے سپر سیو مارٹ کریانہ کی دکان کا افتتاح کیا اس موقع پر خواجہ فاروق قادری، خواجہ عباس قادری، صدر بنک روڈ راجہ ساجد اسحاق، خواجہ مقبول، آصف چشتی، بابر منہاس، ساجد اعوان، خواجہ توفیق، بوبی خان، حاجی سید نصیر حسین، شیخ ظہیر احمد، صداقت مغل، بشارت اعوان، یاسر گیلانی، نصاب احمد عباسی، منیجر اپنا مائیکرو فنانس بنک، بابر چک، جاوید ڈار، وسیم اعوان سمیت بڑی تعداد میں تاجر سول سوسائٹی سیاسی سماجی رہنماء موجود تھے میئر سید سکندر نثار گیلانی جب دکان کا افتتاح کیلئے پہنچے تو ان کو ہار ڈال کر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے میئر سید سکندر نثار گیلانی نے کہا کہ سپر سیو مارکیٹ دکان کا اضافہ خوش آئند ہے اور اس میں شہریوں کو کھانے کی اشیاء خوردنوش مارکیٹ کی نسبت سستی فروخت کرنے کا مالک دکان کا اعلان اچھا اقدام ہے تجارت پیغمبری پیشہ ہے اس میں تاجر جتنا کم منافع رکھ کر کاروبار کریں گے زیادہ برکت ہوگی۔

Related Articles

Back to top button