مظفرآباد
میرپور‘فوڈ پوائنٹس،ہوٹل،گوشت اور سبزی فروٹ کی دوکانات کی پڑتال

میرپور (بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی ہدایت پر افسر مال میرپور راجہ ایاز احمد خان نے تھانہ سٹی میرپور کی حدود میں قائم فوڈ پوائنٹس،ہوٹل،گوشت اور سبزی فروٹ کی دوکانات کی پڑتال عمل میں لائی،ناقص صفائی اور بدوں ریٹ لسٹ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے جبکہ دوران چیکنگ گلی سڑی اور زائد المیعاد اشیاء کو موقع پر ہی تلف کر دی گئی




