مظفرآباد

سالک رشید کے بھائی اور امتیاز عباسی کے خالہ زاد شبیر عباسی مرحوم کی رسم قل

مجہوئی (نمائندہ محاسب)(ر) ڈپٹی سیکرٹری جنگلات خالد رشید عباسی و اپیکا کے رہنماء سالک رشید کے بھائی اور چیئر مین ضلع کونسل سردار امتیاز عباسی کے خالہ زاد شبیر عباسی مرحوم کی رسم قل ان کے آبائی گاؤں مجہوئی میں ادا کر دی گئی دعائیہ تقریب میں آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر، وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی، سابق وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر، مسلم کانفرنس کے رہنماء خورشید عباسی، ایڈیٹر محاسب سید آفاق حسین، انجمن جعفریہ کے سابق صدر سید نذیر حسین شاہ، سیاسی وسماجی رہنماء اعجاز کاظمی، (ر) پیروکار جنگلات سید منظور احمد ایڈووکیٹ سمیت بڑی تعداد میں عوام علاقہ، سرکاری آفیسران و ملازمین نے شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔

Related Articles

Back to top button