ڈینگی کے مریضوں میں بتدریج اضافہ، کیسز کی تعداد 280ہوگئی

مظفرآباد (خبر نگار خصوصی)آزاد کشمیر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیسز کی تعداد 280 سے تجاوز کر گئی جبکہ نان رجسٹر مریضوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو رہا ہے۔سینٹر پلیٹ اپر پلیٹ اور لوئر پلیٹ سمیت طارق آباد بابومحلہکے ہیلتھ محکمہ صحت عامہ کی غفلت کی وجہ سے پانی جمع پانی میں موجود لاروا جس کو محکمہ صحت ہال طرف نہیں کر سکا ہے پانی کی لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں لوگوں نے اپنے گھروں کی وہ ٹینکیوں پر وال گولے بھی نصب نہیں کر رہے جو اسی وجہ سے ٹینکی بھر جانے کے بعد سارا پانی گلی محلوں میں ا جاتا ہے جو جمع ہو جاتا ہے اس وقت جائز جگہ پانی جمع ہونے سے ڈینگی کا لاروا پھیل رہا ہے ماصب نیوز ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کونسلر ندیم پلاجی مبشر فاروقی سید کامران نقوی فیصل رفیق بشارت جگوال عمران عوان رفیق عوان ظہیر قریشی و دیگر نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کی غفلت ا خاص طور پرنسپل کارپشور اور محکمہ صحت اپنی ذمہ داریوں کا سے انصاف نہیں کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بلدیہ والے ا کر صرف دھواں چھوڑنے کی سپرے کر کے چلے جاتے ہیں جبکہ ادارے حقیقت سپرے جو ہے ڈینگی کو خاتمے کے لیے وہ نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ڈینگی کے مرض کا ز نہیادہ پھیلاؤ ہو رہا ہے اور ڈینگی لاروا کسی بھی علاقے سے تاحال جو انہوں نے نکال کر طلب نہیں کیا جا سکا ہے انہوں نے مطالبہ کیا وزیراعظم ازاد کشمیری ڈینگی اج تو یہ ممکن نہیں ہو سکے گا ڈینگی عرفان پہ چلے گئے ڈینگی مرض کے کنٹرول کے لیے اقتدامات ہنگامی اقتدامات کریں اور محکمہ صحت عامہ کو فنڈز فراہم کریں تاکہ محکمہ صحت عامہ دیگر متعلقہ محکمہ جات سے مل کر ازاد کشمیر سے ڈینگی مچھر کا خاتمہ کر سکے