مظفرآباد

مظفرآباد کا فلاحی اوور منصوبہ 16کروڑ کی حکومتی توسیع کا منتظر

مظفرآباد(رپورٹ: جہانگیر حسین عوان سے) دارالحکومت مظفراباد کا قومی منصوبہ فلاحی اور 16 کروڑ روپے کی حکومتی توسیع کا منتظر سیکرٹری تعمیرات عامہ شاہرات خاموش تماشائی بن گئے اس منصوبے کی توسیح کی فائل ان کی میز پر ان کی توجہ کی منتظر ہے ٹھیکے دار کے دو کروڑ روپے بھی تاحال بقایا جات ادا نہ کیے جا سکے منصوبہ ساتل کا شکار شہری مشکلات سے دوچار عوامی سماجی سیاسی علمی ادبی حلقوں کا شدید احتجاج مظفراباد ڈویژن کے 11 ممبران اسمبلی سے اس اکلوتے منصوبے کی تکمیل کے لیے وزیراعظم سے 16 کروڑ روپے کے فنڈز حاصل کرنے کا مطالبہ اس منصوبے کی فائل جو سیکرٹری تعمیرات عامہ شاہرات کی میز پر پڑی ہے سے منظوری کروا کے فنڈز اجرا کرائے جائیں تاکہ اس منصوبے کی تکمیل کی جا سکے اور عوام کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے مظفراباد ڈویژن کے ساتھ وزیراعظم ازاد کشمیر نے محکمہ جات کو فنڈز روک کر ناانصافی کا مظاہرہ کیا ہے تمام محکمہ جات اس وقت مکمل طور پر بے بس ہو چکے ہیں بالخصوص محکمہ شاہرات اس منصوبے کی تکمیل میں ہاتھ کھڑے کر چکا ہے کہ 16 کروڑ روپے کا حال اس منصوبے کے لیے نہیں دیے گئے اگر اس منصوبے کی فائل مزید توسیع کی فائل مزید تتل کا شکار رہی تو یہ منصوبہ مزید انتظار میں ہی رہے گا اور عوام مشکلات سے دوچار رہے گی وزیراعظم ازاد کشمیر اس منصوبے کی تکمیل کے لیے خود نوٹس لیں اور اس منصوبے کی توسیح

Related Articles

Back to top button