ڈینگی پر قابو پانے کے لئے محکمہ دستیاب وسائل بروئے کار لا رہا ہے‘صحت عامہ

مظفرآباد (خبر نگار خصوصی) ڈا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،اورڈاکٹر قراۃ العین شفیق ADHO نے انچارج ڈینگی فوگنگ سے شہر میں ڈینگی وائرس کے کنٹرول کے حوالہ سے اب تک کئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا،ڈاکٹر عبد المتین کا کہنا تھا ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت دستیاب وسائل بروئے کار لاتا ہے،سرویلنس رپورٹ سے آیاں ہوتا ہے، عوام کی جانب لاپرواہی کا سلسلہ جاری ہے /چنار چوک پلیٹ بلاک فیکٹری/ CMH فلائی اوور،الشفاہ اسپیٹل کے احاطہ میں RCC ٹینک میں ایڈیز لاروا کی موجودگی کے علاوہ شہری کے گھروں سے روزانہ کے طور پر کثیر تعداد میں لاروا تلف کیا جارہا ہے، ڈینگی کنٹرول سکواڈ نے ڈینگی مریضان کے روم کولر اور فریج کے نیچے رکھی گء پانی کی ٹرے سے ایڈیز لاروا برآمد کرنے بعد تلف کیا،اس طرح کی صورتحال مرض کے کنٹرول میں کاوٹ ہے،شہری اپنی رہائش گاہوں کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں،پانی کہیں بھی کھڑا نہ ہونے دیا جائے،




