مظفرآباد
کسی سے کوئی گلہ نہیں، یہ لوگ تبدیلی چاہتے تھے، لیجئے تبدیلی حاضر ہے، چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(محاسب نیوز) چوہدری انوار الحق نے بطور وزیراعظم قانون ساز اسمبلی اجلاس سے آخری خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھ سے عدم اعتماد سے قبل اسمبلی توڑنے کا فعل سرزد نہیں ہوا ساتھی وزرا نے بھی بہت کہا کہ یہ کام کریں مگر جمہوریت کی روح کو نقصان نہیں پہنچایا شاید کوئی غیر جمہوری عمل بھی کرنا چاہتا تھا مگراللہ کا شکر یے آج پرامن انتقال اقتدار ہونے جارہا ہے، اگر میرے ساتھی(اراکین کابینہ) مجھ سے مشورہ کر لیتے تو آج اس قدر طویل تقریر کی ضرورت

