مظفرآباد

ہٹیاں بالا‘مولانا حسن صغیر نے درس نظامی کی تعلیم مکمل کر لی

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) ضلع جہلم ویلی کا اعزاز،ضلع جہلم ویلی کی یوسی سراں کے گاؤں راڑہ سے تعلق رکھنے والے مولانا حسن صغیر نے درس نظامی پاکستان کی مشہور،قدیمی دینی درسگاہ جامعہ دارالقرآن سے مکمل کر لی،تقریب میں مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل،امیرمرکزیہ عالمی مجلس ختم نبوت پاکستان مولانا ناصر الدین خاکوانی،قائد وفاق المدارس مولانا حنیف جالندھری،امیر جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف،قاری مشتاق،حافظ عنصر رشید، محمد صغیر کھوکر،راجہ کبیر، امیرحمزہ کھوکھر،مولانا دلاور کھوکھر،محمد فیصل اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے مولانا حسن صغیر کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔۔۔

Related Articles

Back to top button