مظفرآباد

آزادحکومت نے محمد رفیق نیئر کو وزارت اطلاعات کا قلمندان سونپ دیا

مظفرآباد (سپیشل رپورٹر)حکومت آزادکشمیر نے وزیر مذہبی امور واوقاف محمد رفیق نیئر کووزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا ہے اور سلسلہ میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ چوہدری رفیق نیئر سینئر پارلیمنٹرین ہیں متعدد مرتبہ چوہدری رفیق نیئر ممبر اسمبلی اور وزیر حکومت رہ چکے ہیں۔ گزشتہ حکومت میں بھی وہ وزرات اطلاعات کے وزیر اور مشیر رہے چوہدری رفیق نیئر وسیع انتظامی وسیاسی تجربہ کے حامل شخصیت ہیں۔

Related Articles

Back to top button