حویلیاں انٹرچینج پر کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کے بلڈنگ کنٹرول سیل انچارچ چوپدرہی حامد رضا گجر کی ۔ معجزانہ طور پر حامد رضا گجر حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کی فرنٹ اسکرین اور سائیڈوں پر گولیوں کے نشان واضح ہیں۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔