مظفرآباد

تنظیم عرائض نویساں ڈسٹرکٹ کورٹ مظفرآباد کے انتخابات

مظفرآباد (خبر نگار خصوصی) تنظیم عرائض نویساں ڈسٹرکٹ کورٹ مظفرآباد کے انتخابات راجہ پرویز اقبال بلا مقابلہ صدر ارشاد میر بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ممبران نے ہار ڈال کر مبارکباد دی اس موقع پر صدر راجہ پرویز اقبال و جنرل سیکرٹری ارشاد میر نے کہا کہ ہم جملہ ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اتحاد کا اظہار کیا ہم ان کے اعتماد کو کسی صورت ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور عرائض نویساں کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور جدوجہد کریں گے اور ان کی عزت و وقار میں اضافہ کریں گے۔

Related Articles

Back to top button