مظفرآباد

معروف سینئر صحافی ’محاسب‘ کے سابق نیوز ایڈیٹر ممتاز ہمدانی انتقال کرگئے

مظفرآباد(محاسب نیوز)آزادکشمیر کے معروف صحافی اور روزنامہ محاسب کے سابق نیوز ایڈیٹرسید ممتاز حسین ہمدانی طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے، مرحوم کے انتقال پر روزنامہ محاسب کے ایڈیٹر سید آفاق حسین شاہ اور دیگر سٹاف ممبران اور ریاستی صحافیوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ کل3بجے ان کے آبائی گاؤں سنگڑ سیداں میں ادا کی جائیگی۔

Related Articles

Back to top button