ابیٹ آبادتازہ ترین

چھتر پلین فائرنگ 1شخص قتل

چھترپلین (نائندہ محاسب) چھترپلین بازار مین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق چھترپلین بازار میں حاجی یعقوب مرحوم کے چچازاد بھائی ،شفیع الرحمن عرف شفو شدید زخمی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شفیع الرحمن شدید زخمی ہو گیا تھا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ، حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے زخمی شفیع الرحمن کو فوری طور پر بٹل اور بعدازاں مانسہرہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا جو دم تور گئے۔

Related Articles

Back to top button