Uncategorizedمظفرآباد

دارالحکومت‘ مضافات میں طویل خشک سالی کے بعد بارش‘برف باری کا آغاز

مظفرآباد (سپیشل رپورٹر ) دارالحکومت اور اس کے مضافاتی علاقوں میں طویل خشک سالی کے بعد جمعرات کی رات سے بارش اور برف باری کا آغاز ہو گیا ہے۔ دارالحکومت میں باران رحمت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع سیاحتی مقام پیر چناسی، وادی نیلم، وادی لیپہ، کہوٹہ حویلی اور پونچھ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان۔

Related Articles

Back to top button