ہری پور قتل
ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود ٹوڈو سٹاپ عثمان آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 33 سالہ نوجوان قتل گل مینا نامی خاتون نے قتل کیا ملزمہ گرفتار آلہ قتل برآمد مقتول کی شناخت حضرت اللہ ساکنہ چارسدہ حال ٹوڈو سٹاپ کے نام سے ہوئی مقتول بار بار مجھے تنگ کرتا تھا آج میرے گھر آیا تو میں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ملزمہ کا ابتدائی بیان پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کر کی لاش ٹراما سنٹر منتقل