ابیٹ آباد

مانگل جیپ کھائی میں جا گری نوجوان جاں بحق


ایبٹ آباد(بابرخان جدون)ایبٹ آباد تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی ریلا میں جیپ کی بریک فیل ہونے سے حادثہ نوجوان جاں بحق تفصیلات مطابق ایبٹ آباد تھانہ مانگل لی حدود سرکل قلندرآباد ترنوائی ریالا میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے جیپ کھائی میں جا گری۔ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ جیپ خالی تھی جسے بیس بائیس سالا ڈرائیور احسن ولد اشرف سکنہ لگڑبن چلا رہا تھا کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری اور احسن جان کی بازی ہار گیا ۔

Related Articles

Back to top button