ابیٹ آبادتازہ ترین

جبوڑی جیپ حادثہ 2خواتین جاں بحق 5افراد زخمی

مانسہرہ (نمائندہ محاسب)جبوڑی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری 3خواتین جاں بحق 5افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ار ایچ سی شنکیاری منتقل کر دیا ریسکیو حکام کے مطابق جبوڑی کے علاقے کھوڑی بڑی بہک سے جبوڑی انے والی جیپ جسے ڈرائیور مہران چلا رہا تھا کہ زر ڈھیری کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے باعث بیگم جان ،نائلہ سمیت 3خواتین جاں بحق جبکہ پانچ افراد جن میں مہران ،نواز یاسر ،فیضان اور ایک بچی شامل ہے زخمی ہوگئے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کو مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ار ایچ سی شنکیاری اور جبوڑی منتقل کردیا آور ابتدائی طبی امداد کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا۔جبوڑی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری 3خواتین جاں بحق 5افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ار ایچ سی شنکیاری منتقل کر دیا ریسکیو حکام کے مطابق جبوڑی کے علاقے کھوڑی بڑی بہک سے جبوڑی آنے والی جیپ جسے ڈرائیور مہران چلا رہا تھا کہ زر ڈھیری کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے باعث بیگم جان ،نائلہ سمیت 3خواتین جاں بحق جبکہ پانچ افراد جن میں مہران ،نواز یاسر ،فیضان اور ایک بچی شامل ہے زخمی ہوگئے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کو مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ار ایچ سی شنکیاری اور جبوڑی منتقل کردیا آور ابتدائی طبی امداد کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button