مظفرآباد
مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن کنونشن‘ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی شرکت
مظفرآباد (خبر نگار خصوصی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کا حضرت سائیں سخی سہیلی سرکار ؒ عرس مبارک کے موقع پر مزار پر حاضری اور محفل سماع مچ قوالی ہال میں شرکت، سجادہ نشین ڈنگہ کوٹ شریف صدر محفل سماع مچ قوالی صاحبزادہ یاسین اعوان عرف تولو باوا سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے قوالی بھی سنی صدر مچ قوالی محفل سماع صاحبزادہ یاسین اعوان عرف تولو باوا نے سردار عتیق احمد خان کو بریفنگ بھی دی سردار عتیق احمد خان قوالی سے محظوظ بھی ہوتے رہے۔





