مظفرآباد
سجادہ نشین دربار سائیں فرمان علی ہاڑی گالہ سائیں مظہر کی پہلی برسی کی تقریب

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) معروف روحانی شخصیت سائیں فرمان علی کے صاحبزادے سجادہ نشین دربار سائیں فرمان علی ہاڑی گالہ سائیں مظہر حسین کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب کا انعقاد۔ برسی تقریب میں محفل نعت کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ سالانہ برسی میں عقیدت مندوں کی کثیر تعداد سمیت کوٹلی بھر سے سیاسی شخصیات کی شرکت۔ معروف مذہبی سکالر عبدالرزاق ہاشمی نے خصوصی دعا فرمائی۔ بعد از دعا لنگر عام تقسیم کیا گیا۔




