مظفرآباد

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا‘دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب

ملتان (صباح نیوز)دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے باعث جلال پور پیروالا کے موضع شاہ رسول اور بیٹ واہی میں زمیندارا بند ٹوٹ گئے، جس کے بعد درجنوں بستیاں ڈوب گئیں تاہم شہر کو فی الحال بڑے نقصان سے بچالیا گیا ہے۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی بند میں شگاف پڑتے ہی پانی نے تیزی سے آس پاس کے دیہات کو گھیر لیا۔ بہادر پور کے علاقے میں گھروں کے اندر پانی داخل ہوگیا اور مکین چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

Related Articles

Back to top button