نیلم‘ اساتذہ کے عالمی دن پر مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ مین ایوارڈ ز تقسیم

نیلم (راجہ ساجد سے) ڈسٹرکٹ افیسرز آفاق ضلع نیلم شفاعت انجم کی میزبانی میں اساتذہ کے عالمی دن کے کے موقع پر آفاق ضلع نیلم کے زیر انتظام سالانہ Best Teachers ایوارڈ تقریب کا انعقاد نیلم ایلیٹ ہوٹل کیرن کے ہال میں کیا گیا تقریب میں نیلم بھرسے پڑائیویٹ اورسرکاری تعللمی اداراوں میں نمایاں مقام رکھنے والے اساتذہ جن کو اپنے اپنے تعلیمی اداروں سے بہترین ٹیچرکے لیے نامزدکیاگیا تھا نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اوراپنے سرٹیفیکیٹ اورشیلڈوصول کی اس موقع پہ آفاق کے ریجنل ہیڈشفقت عباسی ریجنل منیجرنعیم الرحمن صدیقی اورڈسٹرکٹ آفیسر شفاعت انجم کے علاوہ آفتاب حسین تبسم صدرپرائیویٹ سکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن ضلع نیلم منشائانجم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نیلم پروفیسر گل زرین اعوان پرنسپل ماڈل سائنس کالج کنڈلشاہی اورمیڈم فائزہ سلیم نے بطورمہمان شرکت کی بہترین اساتذہ کی تقریب سے اپنے خیالات کااظہارکرتے ہو? شفقت عباسی نے کہاکہ ہمیں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پہ بھی بطورخاص توجہ دینے کی ضرورت ہے اساتذہ کوبطوررول ماڈل آگے آکے طلباء کی صیح سمت پہ تربیت کی اشدضرورت ہے جبکہ آفتاب تبسم نے آفاق کے اس اقدام کوسراہتے ہو? کہ جہاں پرایویٹ تعلیمی اداروں میں پڑھانے والوں کی کہیں بھی حوصلہ افزائی نہیں کی جارہی وہی آفاق نے خصوصی طورپہ اس سیکٹربہتری اورحوصلہ افزائی کے لیے گراں قدرخدمات سرانجام دی ہیں جوقوبل تعریف ہیں اورآفاق کی ٹیم مبارکبادکی مستحق ہے جہاں تک معاشرے کی تعمیروترقی اورفلاح وبہبوداورتعمیری سوچ کاتعلق ہے تواس سب کی ذمہ داری اساتذہ پہ عائدہوتی ہے بطورخاص جوآج بہترین معلم کے لیے چنیں گئے ان کی ذمہ داری دگنابنتی ہے کہ وہ اخلاق اورنت ن? چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے قوم کی صیح سمت پہ تعلیم وتربیت کی ذمہ داری نبھائیں اورطلباء کے اندرمثبت سوج کے رحجان کوپروان چڑھائیں یہ ہماری کامیابی اورترقی ہے