مظفرآباد

پٹرینڈ او اینڈ ایم کمپنی کی جانب سے مستحق طلباء میں اسٹیشنری تقسیم

مظفرآباد(محاسب نیوز)پیٹرنڈ او اینڈ ایم پرائیویٹ لمیٹڈ (POPL) نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبِلٹی (CSR) کے تحت ایک سرگرمی کا انعقاد کیا، جس کا مقصد فضلے اور کچرے کی درست تلفی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔ اس موقع پر کمپنی کی جانب سے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے قریبی پروجیکٹ علاقوں کے طلباء میں اسٹیشنری کا سامان بھی تقسیم کیا گیا، تاکہ طلباء کی تعلیمی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کیا جا سکے اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود کو فروغ دیا جا سکے۔

Related Articles

Back to top button