گلگت بلتستان

GBکی امن کو برقرار رکھنے کیلئے نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، سردار میر علی ظفر

مذہب کا نام دے کر نفرتیں پھیلانے والے علاقے کے کھلے دشمن ہے،سردار میر علی ظفر

گلگت (پ ر) سوشل ورکر و سیاسی رہنماء سردار میر علی ظفر نے ہنگامی پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ حضرت مولانا قاضی نثار صاحب پر حملہ دہشت گردوں کی ناکام کوشش تھی اللہ تعالیٰ نے دہشت گردوں کو ذلیل و رسواء کردیا گلگت بلتستان امن کا گہوارہ ہے عوام پورپکنڈوں پر کان نہ ڈالے گلگت بلتستان کے پائے دار امن کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا پڑھے گا حکومت دہشت گردوں کو گرفتار کر کے فانسی کے پھندے پر لٹکا دے گلگت بلتستان کے امن کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے مذہب کا نام دے کر نفرتیں پھیلانے والے علاقے کے کھلے دشمن ہے نوجوان نسل کو سنجیدگی سے آگے بڑھنا پڑے گا.سردار میر علی ظفر سوشل ورکر و سیاسی رہنماء

Related Articles

Back to top button