مظفرآباد
سابق وزیر سید اظہر گیلانی طویل عدالت کے بعد انتقال کرگئے

مظفرآباد‘ راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سانحہ ارتحال آزاد کشمیر کے سابق وزیر قانون سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت صاحب فراش رہنے کے بعد وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ گزشتہ رات ساڑھے 10 بجے گلریز قبرستان راولپنڈی میں ادا کی کی گئی جس کے بعد انھیں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔