
شنکیاری( بیورو چیف) ڈاڈر کے علاقے میں اراضی تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم چار افراد شدید زخمی زخمیوں کو آر ایچ سی شنکیاری میں طبعی امداد کی فراہمی کے بعد ریسیکیو 1122 کی ایمبولینسز کے ذریعے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا جبکہ ایس ایچ او کیڈٹ ثاقب خان بروقت اطلاع ملتے ہی ار ایچ سی شنکیاری پہنچے اور زخمیوں کو اپنی موجودگی میں کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا زخمیوں میں عبد القدوس محمد ہارون عبد العزیز اور غلام نبی شامل ہیں