مظفرآباد

شہر اقتدا رکے مختلف علاقوں میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار

مظفرآباد (خبرنگارخصوصی) شہراقتدار کے مختلف علاقوں میں پیشہ ور بھکاریوں بھکارنوں کی یلغار پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئی پیشہ ور بھکارنوں جن میں بچے بھی شامل ہیں سی ایم ایچ روڈ مدینہ مارکیٹ بنک روڈ خواجہ بازار اپراڈہ اولڈ سیکرٹریٹ سمیت مختلف بازاروں محلوں میں شہریوں کوبھیک مانگنے کے نام پر تنگ کرتی ہیں۔ بالخصوص پرائیویٹ کلینکس میڈیکل سٹور ز کے باہر مریضوں بالخصوص خواتین کے دوپٹے کھینچتی ہیں۔ اللہ رسول کے واسطے دیتی ہیں اور بھیک مانگتی ہیں۔ یہ پیشہ ورہیں۔

Related Articles

Back to top button