ابیٹ آباد
ہریپور پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی 15سالہ نوجوان جاں بحق
ہری پور (ڈپٹی بیورو چیف) اخون بانڈی کا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ، ساجد خان کا جوان سال بیٹا اپنے ہی ہاتھوں سے گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا گزشتہ روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا شامیر نامی نوجوان جو کہ ساجد خان کا بیٹا اور واجد کا بھتیجا بتایا جاتا ہے گزشتہ روز اپنے ہی ہاتھوں پستول چل جانے سے گولی کا نشانہ بن گیا شامیر کی عمر تقریباً 15 سال ہے اور پستول صاف کرتے ہوئے اپنی ہی گولی کا نشانہ بن گیا ہے۔شامیر نامی نوجوان جو کہ ساجد خان کا بیٹا اور واجد کا بھتیجا بتایا جاتا ہے گزشتہ روز اپنے ہی ہاتھوں پستول چل جانے سے گولی کا نشانہ بن گیا شامیر کی عمر تقریباً 15 سال ہے اور پستول صاف کرتے ہوئے اپنی ہی گولی کا نشانہ بن گیا ہے۔