مظفرآباد

کوٹلی‘سرساوہ کلاہ بی ایچ یو میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) محکمہ بہبود آبادی ایم ایس یو کی جانب سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر سردار امجد رفیق کی خصوصی ہدایت پر سوشل موبیلائزر محمد شکیل نے سرساوہ کلاہ بی ایچ یو میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا۔ انچارج ایم ایس یو نے فیملی پلاننگ کے حوالہ سے خواتین کو آگاہ کیا اور اس کیمپ میں موجود خواتین میں سے 23 خواتین نے فیملی پلاننگ کے مختلف طریقہ کار کو اپنا۔

Related Articles

Back to top button