مظفرآباد
جویریہ زبیر قتل کیس، سابقہ تفتیشی ٹیم، ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مظفرآباد(محاسب نیوز)ہٹیاں بالا قاضی آباد جویریہ ذبیر بخاری قتل کیس،سات نامزد ملزمان کے خلاف گیارہ ماہ بعد 302 کی ایف آئی آر درج کر کے ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی،پولیس کاروائی پر عدالت العالیہ نے اطیمنان کا اظہار کر دیا،جسٹس سردار اعجاز خان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 302 کی ایف آئی آر درج ہو چکی پولیس تفتیش مکمل کرے مثتغیث نے بذریعہ کونسل ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل کر رکھی