گلگت بلتستان

GBRSPکی جانب سے اشکومن داین کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

اشکومن(کریم رانجھا)جی بی آر ایس پی نے پی پی اے ایف کی معاونت سے سیلاب سے متاثرہ گا?ں دا?ین کے متاثرین میں فوڈپیکیج سمیت دیگر بنیادی ضرورت کی اشیائفراہم کیں۔سو سے زا?د خاندان مستفید ہو?۔14اگست کو تحصیل اشکومن کیبڑے گا?ں دا?ین میں کلا?ڈبرسٹ کے نتیجے میں شدید سیلاب آیا جس کے نتیجے میں دوقیمتی جانوں کا نقصان ہوا جبکہ چھیاسی رہا?شی مکانات صفحہ ہستی سے مٹ گ?۔سیلاب نے دریا? اشکومن کو رات بھر روکے رکھا جس باعث واحد تاریخی رابطہ پل بھی دریا برد ہوا۔متاثرین کی بحالی کیل? حکومتی اداروں کے علاوہ غیرسرکاری تنظیموں نے بھی فوری کام کا آغاز کردیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام نے پی پی اے ایف کی معاونت سے دا?ین کے سو سے زا?دسیلاب متاثرین کیل? اشیا? ضروریہ جس میں آٹا،گھریلو استعمال کے برتن،ہا? جین کٹ،فوڈآ?ٹمز سمیت دیگر سامان فراہم کیا۔اس موقع پر پروگرام منیجر GBRSPمنظوراحمدقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو? کہاکہ متاثرین کی بحالی اولین ترجیح ہے،ادارہ اپنے محدود وسائل کے اندر رہتے ہو? غذر کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیل? ہرممکن کردار ادا کرے گی۔اس موقع پر نمبردار دا?ین ودیگر متاثرین نے فوری خبرگیری پرجی بی آر ایس پی اورPPAFکا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button