گلگت بلتستان

وزیر اعظم کا چلاس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم کی حادثے میں شہید ہونے والے میجر عاطف، میجر فیصل، فلائیٹ انجینئر مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک امیر کی بلندیء درجات کی دعاکی

تیانجن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان کے علاقے تھک داس چھاؤنی کے قریب آرمی ایوی ایشن کے تربیتی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار۔وزیراعظم کی حادثے میں شہید ہونے والے میجر عاطف، میجر فیصل، فلائیٹ انجینئر مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک امیر کی بلندیء درجات کی دعاء۔وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاؤزیراعظم کی حادثے میں شہید ہونے والے میجر عاطف، میجر فیصل، فلائیٹ انجینئر مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک امیر کی بلندیء درجات کی دعاء۔وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء

Related Articles

Back to top button