مظفرآباد

دارالحکومت میں رکشہ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی من مانیاں

مظفرآباد(خبرنگار خصوصی)دارالحکومت مظفرآباد میں رکشہ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی من مانیاں، شہری عاجز آگئے لڑائی جھگڑے معمول، شہریوں کے ساتھ بد تمیزی تو تکرار وطیرہ بنا لیا گیا۔ بالخصوص اپراڈہ حمام والی مسجد کے ساتھ ہر وقت رکشے اور موٹر سائیکل کھڑے رہتے ہیں جوآنے جانے والی خواتین کو بھی تنگ کرتے ہیں متعدد بار مقامی لوگوں نے ان کو اس اقدام سے باز کیا لیکن یہ بدستور یہاں کھڑے رہ کر خریداری کیلئے آنے والی خواتین کو تنگ کر تے ہیں اور زائد کرایہ بھی وصول کرتے ہیں ان کی وجہ سے ٹریفک مسائل اور مدینہ مارکیٹ کے رہائشی بھی پریشان ہیں۔

Related Articles

Back to top button